Posted by : Unknown Friday, May 9, 2014

پی ٹی سی ایل کا دھماکہ۔۔۔ پاکستان کا تیز ترین وائرلیس انٹرنیٹ ’’چار جی‘‘ لانچ ہونے والا ہے.#3 

پی ٹی سی ایل اب آپ3GCommunity#کے لیے پاکستان میں انٹر نیٹ کی تیز ترین رفتار یعنی 36Mbps لانچ کرنے جا رہا ہے اور قابلِ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کے لیے آپ کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا کیونکہ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ کی یہ تیز ترین رفتار دو ہفتوں میں ہی لانچ کا ارادہ رکھتا ہے یعنی صرف 15 دونوں کے انتظار کے بعد آپ انٹرنیٹ کی تیز ترین رفتار سے مستفید ہو سکیں گے۔
انٹرنیٹ کی یہ تیز ترین رفتار پی ٹی سی ایل کے توسط سے لانچ ہوگی جو کہ 36Mbps ڈاؤنلوڈ اور 7Mbps ڈیٹا اپ لوڈ پیشکرنے کی صلاحیت رکھے گی۔اور یہ پی ٹی سی ایل کے موجودہ WLLٹیکنالوجی پر منحصر ہوگی، اور اُسی کو استعمال کرے گی۔ کمپنی نے اس پراڈکٹ کا نام "چار جی" رکھا ہے۔ 3GCommunity# صارفین اسکی بدولت 20سے 25Mbpsکی سپیڈ با آسانی حاصل کر سکیں گے!!!
پی ٹی سی ایل کی طرف سے ابھی تک حتمی طور پر اسکے بارے میں بتایا نہیں گیا کہ یہ کس طرح کی ڈیوائس پر مشتمل ہوگی، لیکن پی ٹی سی ایل کے موجودہ بزنس ماڈل کو دیکھتے ہوئے ہم 3GCommunity# با آسانی کہہ سکتے ہیں کہ "چار جی" کی ڈیوائسس بھی موجود ہ ایو کی طرح وائی فائی ڈونگل اور یو ایس بی کی طرح کی ہوں گی۔
فلحال اسکی قیمت کے بارے میں حتمی طور پر آگاہ نہیں کیا گیا، لیکن ذرائع کے مطابق اسکی قیمت 3000روپے ماہانہ سے شروع ہوگی۔
تھری جی اور فور جی کے بعد اب پی ٹی سی ایل کی "چار جی" ٹیکنالوجی یقینا پی ٹی سی ایل3GCommunity# کو تیز رفتار ڈیٹا فراہم کرنے کی گیم سے باہر نکلنے نہیں دے گی۔ اور چار جی کی آمد کے بعد یہ پاکستان کا تیز ترین انٹرنیٹ بن جائے گا۔
دوسری طرف پی ٹی سی ایل کے موجود ایو نیٹ ورک سے صارفین 3GCommunity#کو بہت زیادہ شکایات ہیں، یہ اپنی مرضی سے چلتا ہے اور مرضی سے بند ہو جاتا ہے، کبھی سگنلز کا مسئلہ، اور کبھی آہستہ سپیڈ گا۔

Search Softwares

About

Popular Post

Read more: http://www.digitalhubinc.com/2013/06/Professional-Social-Sidebar-Widget-for-Blogger-and-Website-2013.html#ixzz2uPXfffNa

Pages

Translate

FaHeeM KhAn

FaHeeM KhAn 0300.8892762

Social Icons

Followers

Featured Posts

- Copyright © Fineder Software'S By Faheem Khan -Robotic Notes- Powered by Blogger - Designed by Johanes Djogan -